وزیر اعلیٰ بلوچستان اور دیگر ارکان نے ق لیگ کو خیر آباد کہہ دیا

زیر اعلیٰ بلوچستان اور دیگر ارکان نے ق لیگ کو خیر آباد کہہ دیا………….وزیر اعلیٰ بلوچستان اور دیگر ارکان نے ق لیگ کو خیر آباد کہہ دیا…………….وزیر اعلیٰ بلوچستان اور دیگر ارکان نے ق لیگ کو خیر آباد کہہ دیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور دیگر ارکان نے پاکستان مسلم لیگ ق کو خیر آباد کہہ دیا، جلد نئی جماعت میں شمولیت کا اعلان متوقع ہے۔اسلام آباد میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو، بلوچستان کے ق لیگی ارکان اور پارٹی کے سربراہ چودھری

شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سمیت بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ق لیگ کے دیگر ارکان نے مسلم لیگ ق کو خیر آباد کہہ دیا۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور دیگر اراکین جلد نئی جماعت میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ کا کہنا تھا

کہ مسلم لیگ ق سے کوئی اختلافات نہیں، تاہم صوبے کے مفاد میں نئی سیاسی جماعت تشکیل دے رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ چودھری شجاعت اور چودھری پرویز الہیٰ ہمارے محترم ہیں اور ان کا احترام ہمیشہ دل میں رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے