اس غیر ملکی ماڈل کو تو آپ جانتے ہی ہونگے

اس غیر ملکی ماڈل کو تو آپ جانتے ہی ہونگے، منشیات سمگلنگ کیس میں پکڑی جانیوالی ٹریسیا کی عدالت میں پہلی پیشی ،عدالتی عملہ اور سائلین نے کیا کام کر دیا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے؟ اس غیر ملکی ماڈل کو تو آپ جانتے ہی ہونگے، منشیات سمگلنگ کیس میں پکڑی جانیوالی ٹریسیا کی عدالت میں پہلی پیشی ،عدالتی عملہ اور سائلین نے کیا کام کر دیا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی ماڈل ٹریسیا کی سیشن کورت میں بطور ملزمہ پہلی انٹری، پیشی کے موقع پر ملزمہ نے عدالتی عملے اور سائلین کے ساتھ خوف سیلفیاں بنائیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت 17مارچ تک ملتوی کر دی۔ سیشن کورٹ میں ماڈل گرل ٹریسیا کا چالان بطور ملزمہ جمع کروا دیا گیا ، ایڈیشنل سیشن ججشاہد بشیر نے کیس کی سماعت کی۔ سعدیہ ایڈووکیٹ نے ملزمہ کی وکیل کے طور پر پہلی

پیشی کے موقع پر اپنا وکالت نامہ عدالت کے روبرو جمع کروایا۔ عدالت پیشی کے موقع پر ٹریسیا کے ساتھ عدالتی عملے اور عدالت میں آئے سائلین نے اس موقع پر سیلفیاں بھی بنائیں جبکہ ٹریسیا اس موقع پر پرسکون اور خوش نظر آئیں ۔واضح رہے کہ لاہور ائیرپورٹ پر منشیات کی بھاری کھیپ بیرون ملک سمگل کرتے ہوئے چیک ریپبلک کی ایک ماڈل کو کسٹم حکام نے گزشتہ دنوں گرفتار کیا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے