نیب نے سابق صدر کو گرفتار کرلیا

نیب نے سابق صدر کو گرفتار کرلیا

کراچی( نیوز ڈیسک)نیشنل بینک آف پاکستان کے سابق صدر سید علی رضا کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق نیشنل بینک کے سابق صدر سید علی رضا سمیت دیگر ملزمان کیخلاف مقدمہ سندھ ہائیکورٹ میں زیر سماعت تھا ۔ملزمان پر نیشنل بینک کے حوالے سے بنگلہ دیش میں 18ارب روپے کی خرد برد کا الزام تھا ۔ کراچی ہائیکورٹ نے آج درخواست ضمانت

مسترد کرتے ہوئے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیا ۔اس کے بعد نیب نے بینک کے 2 ریجنل چیفس اور جی ایم بنگلادیش سید علی رضا کو گرفتارکر لیا ۔جن سے مزید تفتیش بھی متوقع ہے ۔یاد رہے اس سے قبل پیپلز پارٹی کے قریبی ساتھی 462ارب روپے کی کرپشن کی کئی ماہ پولیس حراست میں رہنے کے بعد رہا ہو چکے ہیں ۔مزید تفتیش بھی متوقع ہے ۔یاد رہے اس سے قبل پیپلز پارٹی کے قریبی ساتھی 462ارب روپے کی کرپشن کی کئی ماہ پولیس حراست میں رہنے کے بعد رہا ہو چکے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے