نور کا فی الحال شادی نہ کر نے کا فیصلہ

نور کا فی الحال شادی نہ کر نے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نور نے ولی حامد خان سے الگ ہونے کے بعد فی الحال شادی نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے چند روز قبل اداکارہ نور اور انکے سابقہ شوہر ولی حامد کے درمیان باضابطہ طلاق ہو گئی۔ عدالت نے خلع کی بنیاد پر طلاق کی ڈگری جاری کی۔ اداکارہ نور نے سماعت پر اپنے سابقہ خاوند قاسم ولی حامد سے طلاق لینے کے لئے دائر دعویٰ

میں اپنا بیان قلمبند کرواتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کسی صورت اپنے شوہر کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی، لہٰذا خلع کی بنیاد پر ڈگری جاری کی جائے۔ خیال رہے چند روز قبل اداکارہ نور اور انکے سابقہ شوہر ولی حامد کے درمیان باضابطہ طلاق ہو گئی۔ عدالت نے خلع کی بنیاد پر طلاق کی ڈگری جاری کی۔ اداکارہ نور نے سماعت پر اپنے سابقہ خاوند قاسم ولی حامد سے طلاق لینے کے لئے دائر دعویٰ جبکہ ولی حامد نے عدالت میں بیان دیا کہ وہ اپنی اہلیہ نور کو بسانا چاہتا ہے اور اس کی تمام شرائط ماننے کو بھی تیار ہے

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے