نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)معروف اداکار ہ نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا ہے۔پاکستانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نور نے کہا کہ ولی حامد سے طلاق لینے کے بعد اب میرا پانچویں شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ نور نے کہا ہے کہ اب تک میں نے دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں کچھ نہیں سوچااور نہ ہی میں سوچنا چاہتی ہوں ۔واضح رہے فلمی دنیا کی نامور اداکارہ نو ر بخاری نے اپنے

خاوند ولی حامد سے خلع لے لی ہے۔اداکارہ نور نے 2013 میں ولی حامد سےشادی کی تھی لیکن اس شادی کا انجام بھی افسوسناک رہا اور اس لیے نور اور ولی حامد نے اپنے راستے جدا کر نے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ولی حامد نور نے تفصیلات کے مطابق معروف اداکار ہ نور بخاری نے اپنی پانچویں شادی کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا ہے۔پاکستانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نور نے کہا کہ ولی حامد سے طلاق لینے کے بعد اب میرا پانچویں شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ نور نے کہا ہے کہ اب تک میں نے دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں کچھ نہیں سوچااور نہ ہی میں سوچنا چاہتی ہوں ۔واضح رہے فلمی دنیا کی نامور اداکارہ نو ر بخاری نے اپنے خاوند ولی حامد سے خلع لے لی ہے۔اداکارہ نور نے 2013 میں ولی حامد سےشادی کی تھی لیکن اس شادی کا انجام بھی افسوسناک رہا اور اس لیے نور اور ولی حامد نے اپنے راستے جدا کر نے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ولی حامد نور نے علیحدگی نہیں چاہتے تھے اس لیے اداکارہ نے خلا لے کرولی حامد سے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔علیحدگی نہیں چاہتے تھے اس لیے اداکارہ نے خلا لے کرولی حامد سے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے