میرے بھائی اوروالد کو کس نے اور کیسےقتل کیا؟ اب مجھے کون مارنے والا ہے؟ اداکارہ لیلیٰ نے حمزہ شہباز کا نام لے کرہوش اڑا دینے والا انکشاف کر دیا۔

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے مقامی ہوٹل میں فلم کے موضوع پر وائڈ اینگل ڈسکشن جاری تھی کہ اداکارہ لیلٰی میڈیا کو تفصیلات سامنے آگئیںدیکھ کر نہ صرف جذباتی ہوئیں بلکہ اپنی پے در پے ناکامیوں کا تذکرہ کر کے آبدیدہ بھی ہو گئیں۔ اداکارہ لیلیٰ نے کہا کہ میں ملک کی سپر سٹار ہو۔لیکن میڈیا نے مجھے کبھی لفٹ نہیں کروائی۔ میرے بھائی کو مار دیا گیا ، میرے والد کو مار دیا گیا لیکن میڈیا وہاں بھی نہیں آیا، میڈیا نے کبھی مجھے کوریج نہیں دی۔اداکارہ میرا نے میری زیرو میٹر گاڑی چھینی ، میرا بوائے فرینڈ بھی چوری کر لیا ۔ انہوں نے میڈیا نمائندوں سے شکایت کرتے ہوئے کہاکہ میں مجرے نہیں کرتی۔ میڈیا نے نہ کبھی مجھے کوریج دی نہ ہی کبھی میری کوئی خبر شائع کی۔انہوں نے حمزہ شہباز اور مریم نواز سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ مجھے انصاف دلوائیں۔ میڈیا نمائندوں کا کہنا ہے کہ اداکارہ لیلٰی فلم انڈسٹری میں ابھی پے در پے ناکامیوں کی وجہ سے دلبرداشتہ ہیں اسی لیے یہ سب کر رہی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سےقبل ملک کی معروف فلمسٹاراداکارہ ’لیلیٰ‘ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی نیوز چینل کو

انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر ان کو شادی کرنے کے لئے عمران خان، حمزہ شہباز اور بلاول میں سے انتخاب کرنا پڑے تو وہ کس کو چنیں گی؟ اس پر انہوں نے کہا کہ میں تو بلاول بھٹو زرداری سے ہی شادی کروں گی۔ ان کی اس خواہش کی وجہ پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھاکہ ’بس یہ تو میری مرضی ہے ناں‘۔فصیلات کے مطابق اداکارہ لیلٰی نے ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان باتوں میں کوئی صداقت نہیں کہ اداکارہ میرا میری بھابھی بننے جا رہی ہے ۔ میرا کو بھابھی بنانے سے بہتر ہے کہ میں موت کو گلے لگا لوں۔ اداکار میرا عورت کے نام پر دھبہ ہے۔ اس نے مجھ سے 35 لاکھ روپے لے رکھے ہیں جو وہ واپس کرنے کا نام نہیں لے رہی ۔اس کو بھابھی بنانے سے بہتر ہے میں موت کو گلے لگا لوں۔واضح رہے کہ ) لاہور کے مقامی ہوٹل میں فلم کے موضوع پر وائڈ اینگل ڈسکشن جاری تھی کہ اداکارہ لیلٰی میڈیا کودیکھ کر نہ صرف جذباتی ہوئیں بلکہ اپنی پے در پے ناکامیوں کا تذکرہ کر کے آبدیدہ بھی ہو گئیں۔ اداکارہ لیلیٰ نے کہا کہ میں ملک کی سپر سٹار ہو۔لیکن میڈیا نے مجھے کبھی لفٹ نہیں کروائی۔ میرے بھائی کو مار دیا گیا ، میرے والد کو مار دیا گیا لیکن میڈیا وہاں بھی نہیں آیا، میڈیا نے کبھی مجھے کوریج نہیں دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے