میاں نوا زشریف کوکھری کھری سنائیں ۔

 میاں نوا زشریف کوکھری کھری سنائیں ۔

سینئرصحافی وتجزیہ نگارنصرت جاویدنے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ میاںنواز شریف جب جی ٹی روڈ ریلی کے بعدگھرواپس گئے ہیں توان کی والدہ سے ملاقات ہوئی ’’ This is what you get us into‘‘نصرت جاویدنے کہاکہ یہاں توہرکسی نے پی

اوران کی والدہ اس وقت بہت جذباتی تھیں انہوں نے میاں نوا زشریف کوکھری کھری سنائیں ۔اورکہاکہایچ ڈی کررکھی ہے۔نواز شریف کے جووالدتھے وہ سب سے پہلے لاہورمیں جوکیلیاں والی سڑک کہلاتی ہے ماڈرن اس کوپرانتھاروڈ کہتے ہیں وہاں پردوگلیاں تھیں پوش قسم کی ۔ایک رام گلی 1اورایک رام گلی 2تھی جس میں مسلمانوں کے بھی مکان تھے۔اس زمانے میں بینکنگ نہیں تھی تولوگ اس زمانے میں چونکہ میاں شریف صاحب کاشہرمیں ایک مقام تھاتوان کے پاس اپناسوناونقدی امانت کے طورپررکھواتے تھے۔اب اس شخص کابیٹاملک کاتین مرتبہ وزیراعظم بننے کے بعداولادکے ساتھ گارڈ فادربن کرملک سے باہرنکل جائے۔ظاہرہے کہ ہرشخص اپنی والدہ سے پیارکرتاہے لیکن یہ اپنی والدہ سے بے انتہاپیارکرتے ہیں۔یہ والدہ کی تمام گفتگوسرجھکاکرسنتے رہےانہوں نے آنکھ نہیں اٹھائی اوراس کے بعدجب انہوں نے اپناساراغصہ نکال لیاتب یہ اپنی والدہ کے پا س بیٹھ گئے اورکہاہوگاکہ ماں جی کوئی گل نئیں۔

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے