مہوش حیات کی کارحادثے میں ہلاکت کی خبریں

مہوش حیات کی کارحادثے میں ہلاکت کی خبریں

اہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی کارحادثے میں جاں بحق ہونے کی خبریں ،سوشل میڈیاپرایک تصویروائرل ہورہی ہے جوبالکل مہوش حیات جیسی ہے۔سوشل میڈیاپریہ کہاجارہاہے کہ یہ تصویرمہوش حیات کی ہے اوران کاکارحادثے میں انتقال ہوچکاہے۔آپ کوبتاتے چلیں کہ یہ تصویرمہوش حیات کی

ل نہیں ہے یہ تصویرایک خواجہ سراکی ہے جس کاپشاورکے ایک ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔اس کانام علیشا تھااس کی شکل مہوش حیات سے ملتی ہے۔لوگوں نے اس کی جھوٹی خبریں بناکرسوشل میڈیاپرچلادیں۔مہوش حیات بالکل ٹھیک ہیں اوروہ اپنی پوری محنت سے کام کررہی ہیں۔مہوش حیات کا نام پاکستان فیشن اور ڈرامہ انڈسٹری کے لیے کسی تعارف کا مہتاج نہیں ہے وہ باصلاحیت ہے، خوبصورت ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنی صلاحیتوں سے واقف ہے۔ مہوش اچھی اداکارہ تو ہیں لیکن ماڈلنگ بھی بہت اچھی کرتی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے