ماورا حسین کی رنگا رنگ سالگرہ پارٹی

ماورا حسین کی رنگا رنگ سالگرہ پارٹی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ’اے پلس‘ کے ڈرامے سے اداکاری کی شروعات کرنے والی ماورا حسین اب تک 20 سے زائد ڈراموں میں مختلف کردار نبھا چکی ہیں۔ماورا حسین ایک عدد ٹیلی فلم سمیت بولی وڈ رومانٹک فلم ’صنم تیری قسم‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔انہوں نے اپنی سالگرہ کی ویڈیوز اور تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیں۔ان کی سالگرہ پارٹی میں ان کی بہن

عروہ حسین، عدنان صدیقی، ہمایوں سیعد، حمیمہ ملک، مومل شیخ، ثنا شاہنواز اور صبا پرویز سمیت دیگر ستاروں نے بھی شرکت کی۔نجی ٹی وی چینل نے ماورا حسین کی سالگرہ پارٹی پر کھینچی گئی مختلف تصاویر شائع کیں، جن میں اداکارہ کو ساتھی تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ’اے پلس‘ کے ڈرامے سے اداکاری کی شروعات کرنے والی ماورا حسین اب تک 20 سے زائد ڈراموں میں مختلف کردار نبھا چکی ہیں۔ماورا حسین ایک عدد ٹیلی فلم سمیت بولی وڈ رومانٹک فلم ’صنم تیری قسم‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔انہوں نے اپنی سالگرہ کی ویڈیوز اور تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیں۔ان کی سالگرہ پارٹی میں ان کی بہن عروہ حسین، عدنان صدیقی، ہمایوں سیعد، حمیمہ ملک، مومل شیخ، ثنا شاہنواز اور صبا پرویز سمیت دیگر ستاروں نے بھی شرکت کی۔نجی ٹی وی چینل نے ماورا حسین کی سالگرہ پارٹی پر کھینچی گئی مختلف تصاویر شائع کیں، جن میں اداکارہ کو ساتھی ستاروں کے ساتھ خوشی میں دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے عامرہ ہارون کی ڈریس سے متاثرہ ڈریس کا انتخاب کیاسالگرہ کی مناسبت سے بہترین تھیم کا انتخاب کیا گیاکیک کا انتخاب بھی خوب تھا۔ستاروں کے ساتھ خوشی میں دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے عامرہ ہارون کی ڈریس سے متاثرہ ڈریس کا انتخاب کیاسالگرہ کی مناسبت سے بہترین تھیم کا انتخاب کیا گیاکیک کا انتخاب بھی خوب تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے