لڑکیوں کو استعمال کرنے کا بڑا شوق ہےسیاستدان کے بیٹے کولڑکی کودھوکادینامہنگاپڑ گیا

لڑکیوں کو استعمال کرنے کا بڑا شوق ہےسیاستدان کے بیٹے کولڑکی کودھوکادینامہنگاپڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سیاستدان کے بیٹے کولڑکی کودھوکادینامہنگاپڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرگردش کررہی ہے جس میں ایک لڑکی لڑکے کی پٹائی کررہی ہے اوراسے کہہ رہی ہے کہ تونے میری بہن کوچھیڑاتجھ کولڑکیوں کواستعمال کر نے کابہت شوق ہے میں تجھ کومزاچکھاتی ہوں۔لڑکے کے کچھ کہنے پرلڑکی

غصے میں آگئی اورکہاکہ رات کوتونے کیابولاتھا۔لڑکی نے کہاکہ بول آج کے بعدمیں کسی لڑکی کے ساتھ نہیں گھوموں گا۔بولوورنہ چانٹاپڑے گالڑکے نےڈھٹائی سے کہاکہ چانٹاماردو۔میں کچھ نہیں کررہااسی اثنا میں لڑکے نے وہاں سے فرارہونے کی کوشش کی تولڑکی نے اسے روک لیااورکہاکہ یہاں سے توتواب نہیں جائے گا۔کہوکہ اگرمیں آج کے بعدکسی لڑکی کے ساتھ گھومتاہوانظرآیاتوتم مجھے مارنا۔لڑکے نے روتے ہوئے کہاکہ میں کسی لڑکی کے ساتھ نہیں گھوموں گااگرگھوماتومجھے ماردینا۔لڑکی نے کہاکہ آج کے بعدکبھی لڑکیوں کوآئی لویونہیں کہنااگرایساکہاتوآج کے بعدتم پٹوگے ۔آج کے بعدمیری بہن کومیسیج مت کرنااورنہ ہی اسے کال کرنا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے