غدار۔۔ایک یا دو نہیں بلکہ تحریک انصاف کے کتنے ارکان اسمبلی سینٹ الیکشن میںبکے

غدار۔۔ایک یا دو نہیں بلکہ تحریک انصاف کے کتنے ارکان اسمبلی سینٹ الیکشن میںبکے۔۔پرویز خٹک کی انکوائری رپورٹ میں ایسے نام سامنے آگئے کہ عمران خان ہل کر رہ جائیں گے، بڑی خبر آگئی غدار۔۔ایک یا دو نہیں بلکہ تحریک انصاف کے کتنے ارکان اسمبلی سینٹ الیکشن میںبکے۔۔پرویز خٹک کی انکوائری رپورٹ میں ایسے نام سامنے آگئے کہ عمران خان ہل کر رہ جائیں گے، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی انکوائری رپورٹ تیار کر لی، سینیٹ الیکشن میں ہونے والی ہارس ٹریڈنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے 15 ارکان صوبائی اسمبلی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک کو سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقات کی ہدایت کی تھی۔جس پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں

ہارس ٹریڈنگ کی انکوائری رپورٹ تیار کر لی ہے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے 15 ارکان صوبائی اسمبلی نے پیسے لے کر اپنے ووٹ بیچے۔ ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ارکان میں زاہد درانی، عبید میر، افتخار مشوانی، عبدالحق، قربان خان، شاہ فیصل، گل شاہد خان، جاوید نسیم، محب اللہ، نگینہ، دینہ ناز، زرین ضیا، نرگس، خاتون بی بی اور یسین خیل شامل ہیں۔.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے