عمران خان کی تیسری شادی : عائشہ گلالئی بھی میدان میں آگئیں، پوری قوم کو دنگ کر ڈالنے والی بات کہہ دی

عمران خان کی تیسری شادی : عائشہ گلالئی بھی میدان میں آگئیں، پوری قوم کو دنگ کر ڈالنے والی بات کہہ دی عمران خان کی تیسری شادی : عائشہ گلالئی بھی میدان میں آگئیں، پوری قوم کو دنگ کر ڈالنے والی بات کہہ دی عمران خان پر نازیبا الزام لگانے والی عائشہ گلالئی نے بھی چیئرمین تحریک انصاف کو تیسری شادی کی مبارکباد دی.وہ نجی ٹی وی چینل سے عمران خان کی تیسری شادی پر گفتگو کررہی تھیں ۔ انہوں نے نئی نویلے جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دی ۔

ٹاپ نیوزجو کام جمائما خان اور ریحام خان نہ کر پائیں وہ بشریٰ بی بی المعروف پنکی نے کر دکھایا ، نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ٹاپ نیوزعمران خان کی تیسری شادی:کپتان کی بہنوں نے تقریب میں شرکت کی یا نہیں ؟ نکاح کے فورا ًبعد خان صاحب کہا ں روانہ ہو گئے ؟ خبر آ گئی سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان نے عمران خان کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ شاہ محمود قریشی، مراد سعید نے بھی عمران خان کو شادی کی مبارکباد دی، شادی کی خبر آتے ہی سوشل میڈیا پر رہنماﺅں اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں عمران خان کو مبارکباد دی او رنیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ٹاپ نیوزمیں اس فیصلہ سے خوش نہیں ہوں۔۔۔۔ عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا ٹاپ نیوزنامور پاکستانی خاتون اینکر غریدہ فارقی عمران خان کی شادی پر مبارکباد دینے سے انکار کر دیا مگر کیوں ؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اللہ عمران خان کی زندگی خوشیوں سے بھردے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے