راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کور کمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثر جواب دے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کو رکمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے

عسکری قیادت کا فوجی جوانوں کو بھارتی جارحیت کا موثر جواب دینے کا حکم

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کور کمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثر جواب دے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کو رکمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے

جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثرجواب دے۔یاد رہے گزشتہ دنوں بجوات، پھکلیان سیکٹرپر بھارتی افواج نے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی اور مارٹر گولہ لگنے سے ایک شخص شہیدجبکہ متعدد تفصیلا ت کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثر جواب دے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کو رکمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثرجواب دے۔یاد رہے گزشتہ دنوں بجوات، پھکلیان سیکٹرپر بھارتی افواج نے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی اور مارٹر گولہ لگنے سے ایک شخص شہیدجبکہ متعدد مویشی زخمی ہو گئے تھے۔مویشی زخمی ہو گئے تھے۔

ری قیادت کا فوجی جوانوں کو بھارتی جارحیت کا موثر جواب دینے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے