صوبائی ادارے میں نوکر داعش کےلیےکام کرنےوالادہشت گرد

صوبائی ادارے میں نوکر داعش کےلیےکام کرنےوالادہشت گرد

کراچی(نیوز ڈیسک) شہر میں صرف پڑھے لکھے ہی نہیں بلکہ ایک دہشت گرد سرکاری ملازم بھی نکلا۔کراچی سے دو دن پہلے گرفتار دہشت گرد سوشل میڈیا پر پندرہ اکاؤنٹس چلارہا تھا اور داعش کے لیے کام کرتا تھا۔کراچی سے گرفتار دہشت گرد سرکاری ملازم بھی نکلا۔دہشت گرد سوشل میڈیا پر افضل کے نام سے 15 اکاؤنٹس چلاتا تھا۔کراچی سے گرفتارملزم کا صوبائی ادارے میں نوکری کا بھی انکشاف ہواہے۔سرکاری نوکری سے

متعلق مزید معلومات جمع کی جارہی ہیں۔ملزم کےاکاؤنٹس کی آئی پیز ٹریس کی جارہی ہیں۔دہشت گرد کو سکھر سے کراچی پہنچتے ہی گرفتار کیا گیا تھا۔عدالت نے سات روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کیا۔ملزم نے عدالت میں داعش کیلئے کام کرنے کا تفصیلات کے مطابق شہر میں صرف پڑھے لکھے ہی نہیں بلکہ ایک دہشت گرد سرکاری ملازم بھی نکلا۔کراچی سے دو دن پہلے گرفتار دہشت گرد سوشل میڈیا پر پندرہ اکاؤنٹس چلارہا تھا اور داعش کے لیے کام کرتا تھا۔کراچی سے گرفتار دہشت گرد سرکاری ملازم بھی نکلا۔دہشت گرد سوشل میڈیا پر افضل کے نام سے 15 اکاؤنٹس چلاتا تھا۔کراچی سے گرفتارملزم کا صوبائی ادارے میں نوکری کا بھی انکشاف ہواہے۔سرکاری نوکری سے متعلق مزید معلومات جمع کی جارہی ہیں۔ملزم کےاکاؤنٹس کی آئی پیز ٹریس کی جارہی ہیں۔دہشت گرد کو سکھر سے کراچی پہنچتے ہی گرفتار کیا گیا تھا۔عدالت نے سات روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کیا۔ملزم نے عدالت میں داعش کیلئے کام کرنے کا اعتراف کیا تھا۔اعتراف کیا تھا۔

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے