شیطانی ہوس

باقی بچے چھٹی کریں،،صرف یہ لڑکی نہیں جائے گی کیونکہ اسے سبق یاد نہیں،اوکاڑہ میںجنسی درندے نے اپنی شیطانی ہوس مٹانے کےلئے بہانہ ڈھونڈ لیا۔۔ پھر کیا ہوا ؟ باقی بچے چھٹی کریں،،صرف یہ لڑکی نہیں جائے گی کیونکہ اسے سبق یاد نہیں،اوکاڑہ میںجنسی درندے نے اپنی شیطانی ہوس مٹانے کےلئے بہانہ ڈھونڈ لیا۔۔ پھر کیا ہوا ؟

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے علاقے اوکاڑہ میں گھر میں پڑھانے والے ایک شخص نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایک موقر قومی اخبار روزنامہ دنیا کی رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں ایک معلم بچوں کو گھر ٹیوشن پڑھانے آتا تھا ۔ اس گزشتہ روز اس نے سارے بچوں کو چھٹی دے دی اور ایک سات بچی اریحہ کو یہ کہہ کر اپنے پاس روک لیا کہ تمھیں سبق نہیں یاد۔

اس کے بعد اس بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کر ڈالی۔ اور موقع سے فرار ہو گیا ۔ اہل خانہ کی پولیس کو شکایت پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تحقیقات کے دوران اس نے اعتراف کر لیا کہ اس نے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا اور بچی کا ڈی این اے کروانے کیلئے مواد حاصل کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے