شہد کی مکھیوں کا حملہ ،ایک جاں بحق

لاہور (ویب ڈیسک)خیر پورمیں تبلیغی جماعت پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا ہے اس سے ایک شخص جان بحق ہو گیا ہے متعد زخمی ہو گئے ہیں ۔ میڈیا تفصیلات کے مطابق حسین آباد کی مسجد میں وضو کرنے دوران شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا ہے،تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم زخمیوں میں سے ایک گل خان راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے

زندگی کی بازی ہار گیا ۔دیگر زخمیوں کو ہسپتال میں طبعی امداد دینے کے بعد فارغ کر دیا ہے ۔ خیر پورمیں تبلیغی جماعت پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا ہے اس سے ایک شخص جان بحق ہو گیا ہے متعد زخمی ہو گئے ہیں ۔ میڈیا تفصیلات کے مطابق حسین آباد کی مسجد میں وضو کرنے دوران شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا ہے،تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم زخمیوں میں سے ایک گل خان راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ۔دیگر زخمیوں کو ہسپتال میں طبعی امداد دینے کے بعد فارغ کر دیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے