شمسی طوفان

بڑا شمسی طوفان آ ج زمین سے ٹکرا ئے گا ،ناسا بڑا شمسی طوفان آ ج زمین سے ٹکرا ئے گا ،ناسا

نیویارک(آن لائن) امریکی خلائی ادارے ناسا نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ شمسی طوفان زمین سے ٹکرانے سے جہاز اور سٹیلائیٹ آپریشن متاثر ہو سکتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے وارننگ جاری کی ہے

ناسا نے خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ بہت بڑا شمسی طوفان زمین کی طرف آ رہا ہےاور یہ شمسی طوفان آج بروز( ہفتہ) کو زمین سے ٹکرائے گا جس سے بجلی کا نظام جہازوں کی آمد و رفت سیٹلائیٹ آپریشن متاچر ہو سکتے ہیں جبکہ شمسی ذرے زمین پر لگنے کے بعد طوفان کی شدت بھی بدل

سکتی ہے انہوں نے بتایا کہ یہ شمسی طوفان امریکی ریاست منسی گن سمیت شمالی ریاستوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے ۔

بڑا شمسی طوفان آ ج زمین سے ٹکرا ئے گا ،ناسا بڑا شمسی طوفان آ ج زمین سے ٹکرا ئے گا ،ناسا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے