شریفوں کے داماد کیپٹن صفدر نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

مسلم لیگ (ن) کی صدرات کے بعد نواز شریف اپنا فارغ وقت کیسے گزاراکریں گے ؟ شریفوں کے داماد کیپٹن صفدر نے نیا شوشہ چھوڑ دیا مسلم لیگ (ن) کی صدرات کے بعد نواز شریف اپنا فارغ وقت کیسے گزاراکریں گے ؟ شریفوں کے داماد کیپٹن صفدر نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

لاہور (ویب ڈیسک) کیپٹن (ر) صفدر نے نیا شوشہ چھوڑتے ہوئے نواز شریف کو درویش قرار دے دیا۔کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ نواز شریف درویش ہیں ،لوگو! ان سے دعا کروایا کرو۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کے بیانات اکثر وبیشتر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں ۔ان کے دئیے ہوئے

یہ بھی پڑھی:کون ہو تم کھڑے ہو جاؤ اور اپنا نام بتا ؤ ۔۔۔۔۔ کل سپریم کورٹ آف پاکستان میں شریفوں کے سب سے بڑے لاڈلے اور چہیتے پر کیا بیتی ؟ بڑے بڑوں کو آئینہ دکھا دینے والی خبر آ گئی

بیانات ان کے حامیوں کے لیے تو اہمیت کے حامل ہوتے ہیں لیکن ان کے مخالفین کے لیے مضحکہ خیز بات ہوتی ہے۔

حال ہی میں کیپٹن (ر) صفدر نے نیا شوشہ چھوڑتے ہوئے نواز شریف کو درویش قرار دے دیا۔کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ نواز شریف درویش ہیں ،لوگو! ان سے دعا کروایا کرو۔انکا مزید کہنا تھا کہ جب تک پاکستان ہے کہ نوٹ پر قائد اعظم اور ووٹ پر نواز شریف کی تصویر رہے گی ۔سازشی 70سال سے کامیاب نہیں ہو پائے اور اب بھی نہیں ہوں گے۔؎

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے