شادی کے بعد اکثر مردوخواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے

شادی کے بعد اکثر مردوخواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہم عموماً دیکھتے ہیں کہ شادی کے بعد اکثر مردوخواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔شادی کے بعد میاں بیوی اکثر گھر سے باہر کھانا کھاتے ہیں، باہر چونکہ انواع و اقسام کی کھانے کی چیزیں میسر ہوتی ہیں۔لہٰذا دونوں اپنی اپنی پسند کے کھانے کھاتے ہیں اور موٹے ہونا شروع ہو جاتے ہیں لیکن انہیں اپنے موٹا ہونے کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب شادی کے تین ماہ بعد ان

کے کپڑے انہیں پھنس جاتے ہیں۔شادی کے بعد خواتین کی ایک شدید خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے کھانوں کے ذریعے اپنے شوہر کا دل لبھائیں۔ اس خواہش کی تکمیل کے لیے وہ اچھے اچھے اور خوش ذائقہ کھانے وافر مقدار میں بناتی ہیں اور نتیجتاً میاں بیوی تفصیلات کے مطابق ہم عموماً دیکھتے ہیں کہ شادی کے بعد اکثر مردوخواتین کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔شادی کے بعد میاں بیوی اکثر گھر سے باہر کھانا کھاتے ہیں، باہر چونکہ انواع و اقسام کی کھانے کی چیزیں میسر ہوتی ہیں۔لہٰذا دونوں اپنی اپنی پسند کے کھانے کھاتے ہیں اور موٹے ہونا شروع ہو جاتے ہیں لیکن انہیں اپنے موٹا ہونے کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب شادی کے تین ماہ بعد ان کے کپڑے انہیں پھنس جاتے ہیں۔شادی کے بعد خواتین کی ایک شدید خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے کھانوں کے ذریعے اپنے شوہر کا دل لبھائیں۔ اس خواہش کی تکمیل کے لیے وہ اچھے اچھے اور خوش ذائقہ کھانے وافر مقدار میں بناتی ہیں اور نتیجتاً میاں بیوی دونوں موٹے ہوتے چلے جاتے ہیں۔شادی کے بعد موٹے ہونے کی وجوہات میں سے ایک اہم وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ میاں بیوی جب تک کنوارے ہوتے ہیں۔دونوں موٹے ہوتے چلے جاتے ہیں۔شادی کے بعد موٹے ہونے کی وجوہات میں سے ایک اہم وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ میاں بیوی جب تک کنوارے ہوتے ہیں۔

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے