سونا 350 روپے فی تولہ سستا

سونا 350 روپے فی تولہ سستا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوکر 52 ہزار 50 روپے فی تولہ ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 300 روپے کمی سے 44 ہزار 614 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 15 ڈالر کم ہوکر 1288 ڈالر ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت 200 روپے بڑھ کر 52 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگئی تھی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوکر 52 ہزار 50 روپے فی تولہ ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 300 روپے کمی سے 44 ہزار 614 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 15 ڈالر کم تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوکر 52 ہزار 50 روپے فی تولہ ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 300 روپے کمی سے 44 ہزار 614 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 15 ڈالر کم ہوکر 1288 ڈالر ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت 200 روپے بڑھ کر 52 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگئی تھیہوکر 1288 ڈالر ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت 200 روپے بڑھ کر 52 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگئی تھی

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے