سونا 150 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی مرتب ہوئے ، فی تولہ سونا مزید 150 روپے سستا ہوگیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 52 ہزار روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہوکر 44 ہزار 571 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہو کر 1270 ڈالر اونس ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی مرتب ہوئے ، فی تولہ سونا مزید 150 روپے سستا ہوگیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت 52 ہزار روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہوکر 44 ہزار 571 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہو کر 1270 ڈالر اونس ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے