سرگودھامیں انوکھا واقعہ، 12دلہے ایک دلہن ، پورے شہر میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا

رگودھا(ویب ڈیسک)چندروز قبل سرگودھا سے گرفتار کئے جانے والی صنم حسینہ کا جب اسکینڈل سامنے آیا تھا تو اس کے مطابق اس نے 8شادیاں کی تھیں لیکن جس کے بعد4دلہے اور سامنے آ گئے ہیں جن کا کہنا کہ یہ حسینہ ہم سے بھی شادی کر چکی ہے لیکن شادی سے کچھ روز بعد یہ حسینہ غائب ہو جاتی تھی جب ہم نے ان کے گھر والوں سے رابطہ کیا تو ہمیں

ایک ہی جواب ملتا تھا کہ وہ کسی اور لڑکے کے ساتھ بھاگ گئی ہے لیکن اب 12دلہے ہاتھ میں اٹھائے اپنے اپنے نکاہ نامے گھوم رہے ہیں کہ ہمیں حسینہ سے ہمارا زیور اور رقم واپس لے کر دو جس پر پولیس ان کے ساتھ تاون نہیں کر رہی ۔میڈیا رپورٹس کے کچھ روز قبل حسینہ کو 13 ویں مرد کے ساتھ شادی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا تھا لیکن معصوم دلہے بچارے انصاف کے منتظر ہیں جن کے ساتھ کوئی بھی تعاون نہیں رہا ۔ کہ ہمیں حسینہ سے ہمارا زیور اور رقم واپس لے کر دو جس پر پولیس ان کے ساتھ تاون نہیں کر رہی ۔میڈیا رپورٹس کے کچھ روز قبل حسینہ کو 13 ویں مرد کے ساتھ شادی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا تھا لیکن معصوم دلہے بچارے انصاف کے منتظر ہیں جن کے ساتھ کوئی بھی تعاون نہیں رہا ۔کے کچھ روز قبل حسینہ کو 13 ویں مرد کے ساتھ شادی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا تھا لیکن معصوم دلہے بچارے انصاف کے منتظر ہیں جن کے ساتھ کوئی بھی تعاون نہیں رہا ۔

You May Also Like

One thought on “سرگودھامیں انوکھا واقعہ، 12دلہے ایک دلہن ، پورے شہر میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے