زرداری ملک چھوڑ کرچلے گئے

زرداری ملک چھوڑ کرچلے گئے

سینئرصحافی وتجزیہ کارڈاکٹرشاہدمسعودنے کہاکہ میڈیاپرتوابھی یہ خبرنہیں آئی لیکن میں یہ خبربریک کردیتاہوں اب سے تھوڑی دیرپہلے اسلام آبادمیں ہرطرف ہٹوبچوہٹوبچوہورہی تھی تیزی سے بہت سے گاڑیاں نکلناشروع ہوگئیں اورمیں نے دیکھاکہ یہ کیاہورہاہے

یہ اچانک کیاہوگیاہے اتنی ساری گاڑیاں ائیرپورٹ کی جانب کیوں جارہی خیریت توہے کیامعاملہ ہوگیاہے۔توپتاچلاکہ آصف زرداری ملک چھوڑ کرچلے گئے ہیں۔اس بات کاان کی جماعت کے لوگوں کوبھی علم نہیں تھا۔ڈاکٹرشاہدمسعودنے کہاکہ میں نے چندسکینڈ پہلے ان کی پارٹی کے لوگوں سے پوچھاکہ زرداری صاحب ملک چھوڑ کرچلے گئے ہیں توانہوں نے کہاکہ نہیں ان کی توکل صبح میٹنگز ہیں۔میں نے کہاکہ نہیں زرداری صاحب پاکستان چھوڑ کرچلے گئے ہیں۔ جارہی تھیں میں نے کہاکہ ائیرپورٹ کی جانب۔گاڑیاں تیزی سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے