ریحام خان اور عمران خان کا بلیک بیری

ریحام خان اور عمران خان کا بلیک بیری، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا،سنسنی خیز انکشافات ریحام خان اور عمران خان کا بلیک بیری، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا،سنسنی خیز انکشافات ریحام خان اور عمران خان کا بلیک بیری، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا،سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ڈاکٹر دانش نے انکشاف کیا ہے کہ ریحام خان عمران خان کا بلیک بیری چرانے کے بعد اس کو مختلف مقاصد کے لئے استعمال بھی کرتی تھیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان سے متعلق کچھ عرصے پہلے ایک خبر آئی تھی کہ انہوں نے عمران خان سے علیحدگی کے وقت عمران خان کا بلیک بیری موبائل چرایا تھا۔اسی متعلق گفتگو کرتےہوئے

معروف صحافی ڈاکٹر دانش کا کہنا تھا کہ ریحام خان نے یہ بلیک بیری ایک منصوبے کے تحت چرایا تھا۔ میری اطلاعات کے مطابق وہ یہ موبائل چرانے کے بعد اسے استعمال بھی کرتی تھیں اور اس موبائل سے ٹویٹ کرتی تھیں جبکہ عمران خان کو کہتی تھیں کہ وہ اس موبائل سے صرف ری ٹویٹ کرتی ہیں لیکن حقیقت میں ریحام خان نے اس موبائل کا بہت استعمال کیااور اس کو اپنا ٹارگٹ بنا لیا ت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے