ریاض پیر زادہ عوام کے ہتھے چڑھ گئے، (ن) لیگی رہنما کے ساتھ ایسی کارروائی ڈال دی کہ پارٹی قیادت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

سابق وفاقی وزیر کھیل ریاض پیرزادہ کو حلقے کے ووٹرز نے گھیرلیااور سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اپنے حلقے میں انتخابی مہم سے خطاب کر رہے تھے تونوجوان ان کی تقریر روکتے ہوئے کہا کہ پہلے آپ 5 سال کا حساب دیں آپ وزیر کھیل رہے ہیں حاصل پور کیلئے کچھ بھی نہیں کیا،آپ نے ابھی تک شہر میں کھیل کا گراﺅنڈ نہیں دیا۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ حاصلپور میں حکومت کی جگہ ہو گی تو گراونڈ دیں گے،آپ لوگوں کی محبت میں یہاں آتے ہیں،ووٹر نے ریاض پیرزادہ کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ آپ الیکشن کے دنوں میں محبت کرتے ہیں ،آپ الیکشن کے دنوں میں آتے ہیں اس سے پہلے آپ کو محبت یاد نہیں آتی۔(ز،ط):الیکشن 2018 میں بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے 26 حلقوں میں کیا کارروائی ڈالی جائے گی؟سیاسی جماعتوں کے لیے حیران کن خبر آ گئی
یہ بھی پڑھیں :جوکچھ ہوا وہ(ن) لیگ کی اپنی۔۔۔۔نواز شریف کو وطن واپس آکر اب کیاکام کرنا چاہیے ؟ فاروق ستار نے ایسی بات کہ دی کہ جان آپ بھی یقین نہیں کر سکیں گے
یہ بھی پڑھیں :”میں نواز شریف کو کہتی ہوں کیونکہ ۔۔۔۔ “ سابق وزیر اعظم کو سزا ملنے پر عائشہ گلالئی بھی میدان میں آگئیں ،ایسا بیان دے ڈالا کہ پوری (ن) لیگی قیادت کو سانپ سُونگھ گیایہ بھی پڑھیں :نواز شریف کو سزا ملتے ہی آصف زرداری کے دست راست کی گرفتاری۔۔۔ مسٹر ٹین پرسینٹ کے خلاف کیا دھماکہ خیز کارروائی ہونے والی ہے؟ سہیل ورائچ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے