روس کے دورے پر پہنچتے ہی سعودی فرمانروا مذق کا نشانہ بن گئے

روس(نیو ز ڈیسک) روس کے دورے پر پہنچتے ہی سعودی فرمانروا مذق کا نشانہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے حاکم سلمان بن عندالعزیز السعود جب جہاز سے نیچے اترتے وقت مذاق کا نشنہ بن گئے، سعودی حاکم ضعیف ہونے کے باعث سیڑھیوں سے نیچے نہیں اتر پاتے تاہم انکے لیے خاص طور پرایسکلیٹرتیار کیاگیا تھا تاہم جب سعودی فرمانروا روس پہنچے تو جہا زسے نیچے اترتے ہوئے ایسکلیٹر بند ہوگیا

تفصیلات کےمطابق روس کے دورے پر پہنچتے ہی سعودی فرمانروا مذق کا نشانہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے حاکم سلمان بن عندالعزیز السعود جب جہاز سے نیچے اترتے وقت مذاق کا نشنہ بن گئے، سعودی حاکم ضعیف ہونے کے باعث سیڑھیوں سے نیچے نہیں اتر پاتے تاہم انکے لیے خاص طور پرایسکلیٹرتیار کیاگیا تھا تاہم جب سعودی فرمانروا روس پہنچے تو جہا زسے نیچے اترتے ہوئے ایسکلیٹر بند ہوگیا اور سلمان بن عبدالعزیز بیچ راستے میں رک گئے جبکہ سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کچھ دیرایسکلیٹر چلنے کا انتظار کرتے رہے لیکن وہ نہیں چلا بعدازاں سعودی حاکم سلمان بن عبدالعزیز کو سیڑھیاں اترکر نیچے جانا پڑا۔اور سلمان بن عبدالعزیز بیچ راستے میں رک گئے جبکہ سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کچھ دیرایسکلیٹر چلنے کا انتظار کرتے رہے لیکن وہ نہیں چلا بعدازاں سعودی حاکم سلمان بن عبدالعزیز کو سیڑھیاں اترکر نیچے جانا پڑا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے