رنبیر کپور نے ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کر دی

رنبیر کپور نے ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کر دی،جانتے ہیں ماہرہ نے کیاجواب دیا؟ رنبیر کپور نے ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کر دی،جانتے ہیں ماہرہ نے کیاجواب دیا؟ رنبیر کپور نے ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کر دی،جانتے ہیں ماہرہ نے کیاجواب دیا؟ رنبیر کپور نے ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کر دی،جانتے ہیں ماہرہ نے کیاجواب دیا؟ رنبیر کپور نے ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کر دی،جانتے ہیں ماہرہ نے کیاجواب دیا؟

بولی وڈا سٹار رنبیر کپور نے آخر کار شادی کا ارادہ کر ہی لیا ، رنبیر نے لندن میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو شادی کی آفر کر دی۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بولی وڈ اسٹار رنبیر کپور نے لندن میں پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کی ہے۔

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں اپنی نئی فلم ورنہ کی پروموشن کیلئے لندن میں ہیں ، اس موقع پر رنبیر کپور نے ان کیلئے پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا اور دونوں نے ملاقات کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے اس موقع پر ماہرہ خان کو شادی کی پیشکش کی ہے۔ ماہرہ خان نے ابھی تک ان خبروں کے سچ ہونے کے متعلق کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے