دنیا کی سب سے بہترین پاک فوج سے تربیت پانے والا سعودی فوجی چھا گیا ۔۔امریکی فوجیوں کی کیا حالت بنا ڈالی ؟ وڈیو دیکھ کر امریکی فوج غصے سے آگ بگ

دنیا کی سب سے بہترین پاک فوج سے تربیت پانے والا سعودی فوجی چھا گیا ۔۔امریکی فوجیوں کی کیا حالت بنا ڈالی ؟ وڈیو دیکھ کر امریکی فوج غصے سے آگ بگ

جدہ(نیوز ڈیسک)پاکستان آرمی کی جانب سے اسلامی ممالک سمیت کئی اہم چھوٹے کمزور ممالک کی فوج کو عسکری تربیت دی گئی جس میں سری لنکا ، سعودی عرب ، ایران ، شام اوردیگر ممالک شامل ہیں۔جدہ میں امریکی فورس کے مقیم کئی اہلکار وں نے سعودی آرمی کے چندجوانوں کےساتھ پنجہ آزمائی کرنے کی کوشش کی

لیکن امریکی فوجی انتہائی ناکام رہا ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو اس بات کی شاہد ہےکہ پاکستان آرمی کے تربیت یافتہ کسی بھی ملک کاسپاہی کہیں بھی مار نہیں کھاتا ۔ اس ویڈیو میں اندازہ لگایا جاسکتا ہےکہ پاکستان کے تربیت یافتہ سعودی سپیشل فورسز کے جوان کے ہاتھوں امریکی کمانڈو کی سب کے سامنے ایسی دھلائی جس نے سب کو پریشان کردیا ، بلکہ امریکی فورسز کا جوان بھی دنگ رہ گیا حالانکہ امریکی فوجی نے ہر طریقے سے سعودی جوان پر حربہ آزمایا لیکن ہر مرتبہ خود ہی پٹتا رہ گیا ۔

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے