دماغی حالت منتشر یا کچھ اور

دماغی حالت منتشر یا کچھ اور ۔۔۔ آصف زرداری دورانِ کانفرنس حواس باختہ ،جیالوں کے لیے افسوسناک خبر آ گئی دماغی حالت منتشر یا کچھ اور ۔۔۔ آصف زرداری دورانِ کانفرنس حواس باختہ ،جیالوں کے لیے افسوسناک خبر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) گذشتہ روز سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کی ۔ اس موقع پر آصف علی زرداری کے ہاتھوں کو بارہا کاپنتے ہوئے دیکھا گیا۔ یہی نہیں بلکہ آصف علی زرداری یہ تک بھول گئے کہ وہ کہاں بیٹھے ہیں۔

میڈیا کے آنے پر انہوں نے کہا کہ میں بلاول ہاؤس آنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جبکہ زرداری صاحب اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں تشریف رکھے ہوئے تھے۔میڈیا سے گفتگو میں کانپتے ہاتھوں سے مائیک تھامے ان کا کہنا تھا کہ عالمی فورمز پر میں پاکستان کا ایسا دفاع نہیں کر سکتا تھا جیسا میرے بیٹے بلاول نے کیا۔ عمران خان کی شادی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ عمران خان چاہے چار شادیاں کریں یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں میں سے کئی افراد کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری کو بظاہر رعشہ معلوم ہوتا ہے ۔

گذشتہ روز سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کی . اس موقع پر آصف علی زرداری کے ہاتھوں کو بارہا کاپنتے ہوئے دیکھا گیا.یہی نہیں بلکہ آصف علی زرداری یہ تک بھول گئے کہ وہ کہاں بیٹھے ہیں. میڈیا کے آنے پر انہوں نے کہا کہ میں بلاول ہاؤس آنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جبکہ زرداری صاحب اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں تشریف رکھے ہوئے تھے. میڈیا سے گفتگو میں کانپتے ہاتھوں سے مائیک تھامے ان کا کہنا تھا

قصور ویڈیو اسکینڈل : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بچوں کے ساتھ زیادتی اور ا نکی ویڈیو بنانے والے ملزمان کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دیکہ عالمی فورمز پر میں پاکستان کا ایسا دفاع نہیں کر سکتا تھا جیسا میرے بیٹے بلاول نے کیا. عمران خان کی شادی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ عمران خان چاہے چار شادیاں کریں یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے. سیاسی تجزیہ کاروں میں سے کئی افراد کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری کو بظاہر رعشہ معلوم ہوتا ہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے