جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ

سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہملتان:جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔۔سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔عبدلستار کو لینڈنگ سے 30منٹ قبل دل کادورہ پڑا،مسافر کو ابتدائی طبی امداد دی گئی مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔جاں بحق ہونے والے مسافر عبدالستار کا تعلق مظفر آباد سے تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے