تحریک انصاف کی اہم شخصیت اور پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر شراب اور نیم برہنہ لڑکیوں میں گھرے پکڑے گئے

تحریک انصاف کی اہم شخصیت اور پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر شراب اور نیم برہنہ لڑکیوں میں گھرے پکڑے گئے

اہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سابق دور میں ایک وفاقی وزیر نے ایک احتجاجی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھاکہ کیونکہ کرپشن کرنا ہمارا حق ہے۔لیکن یہ کرپشن چند ایک لوگ ہی کر رہے ہیں۔ مل بانٹ کر ہی کرنی چاہیے۔ اکیلے کرنا مناسب نہیں۔ پیپلزپارٹی حکومت نے دن دیہاڑے ایسی پریس کانفرنس کرنے کی کمال

ل جرات دکھانے والے ان وزیر صاحب جن کا نام عبد القیوم جتوئی تھا سے استعفیٰ لے لیا اور انھیں گھر بیٹھنا پڑ گیا۔اب سننے میں آرہا ہے کہ موصوف پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کےلئے بھی اعلیٰ قیادت سے رابطے میںہیں۔ اور یکطرفہ طور پر پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر رہے ہیں۔تاہم اس وقت جو خبر منظر عام پر آئی ہے اسے سن کر ہر شخص کہہ اٹھے گا کہ چلو شکل تو اللہ پاک کی دی ہو ئی ہے۔باتیں اور کرتوت تو انسان کے اختیار میں ہیں ۔ان کو تو ٹھیک ہونا چاہیے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے مطابق وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے ایک کلب پر چھاپہ مارا اور ہوٹل کے ایک کمرے کا دروازہ توڑ کر چھاپہ مار ٹیم اندر داخل ہوئی اور دیکھا کہ شرب کی بوتلیں سجی ہوئی ہیں اور درجن بھر لڑکیاں انتہائی نیم برہنہ حالت میں موجود ہیں جنھیں ایک قطار میں باہر نکلنے کو کہا گیا ۔کچھ ہی دیر بعد (غالباً کپڑے پہننے کا موقع دینے کے بعد) ایک اہم سیاسی شخصیت کو بھی گرفتار کرکے باہر نکالا گیا تو پتہ چلا کہ یہ اعلیٰ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ ایک مرتبہ پھر عبد القیوم جتوئی ہی ہیں۔ جنھیں ہوٹل میں رنگین محفل سجانے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے