بلیو وہیل کھیل کر زخمی ہونے والی دو طالبات کو کالج کے پرنسپل نے کالج سے نکال دیا

بلیو وہیل کھیل کر زخمی ہونے والی دو طالبات کو کالج کے پرنسپل نے کالج سے نکال دیا

پنڈدادنخان (نیوز ڈیسک ) پنڈ دادنخان میں بلیو وہیل کھیل کر زخمی ہونے والی دو طالبات کو کالج کے پرنسپل نے کالج سے نکال دیا ۔تفصیلات کے مطابق بلیو وہیل نامی پر اسرار گیم نے دنیا بھر میں موت کا خونی کھیل شروع کر رکھا ہے ۔سینکڑوں نوجوان بلیو وہیل کے ہاتھوں موت کی آغوش میں جا چکے ہیں ۔ بلیو وہیل سے متاثرہ ہونے والے چند نوجوانوں کے کیسسز پاکستان میں بھی سامنے آئے ہیں ۔تازہ ترین صورتحال کے مطابق

ایسا ہی ایک واقعہ پنجاب کے شہر پنڈ دادنخان میں پیش آیا ۔جہاں بلیو وہیل کھیلنے والی دو طا لبات سامنے آئی ہیں۔دونوں طالبات نے اپنے بازؤں پر تیز دھار آلے سے زخم کر رکھے تھے ۔ایک طالبہ بلیو وہیل کے انیسویں جبکہ دوسری بائسویں راؤنڈ تک پہنچ تفصیلات کے مطابق پنڈ دادنخان میں بلیو وہیل کھیل کر زخمی ہونے والی دو طالبات کو کالج کے پرنسپل نے کالج سے نکال دیا ۔تفصیلات کے مطابق بلیو وہیل نامی پر اسرار گیم نے دنیا بھر میں موت کا خونی کھیل شروع کر رکھا ہے ۔سینکڑوں نوجوان بلیو وہیل کے ہاتھوں موت کی آغوش میں جا چکے ہیں ۔ بلیو وہیل سے متاثرہ ہونے والے چند نوجوانوں کے کیسسز پاکستان میں بھی سامنے آئے ہیں ۔تازہ ترین صورتحال کے مطابق ایسا ہی ایک واقعہ پنجاب کے شہر پنڈ دادنخان میں پیش آیا ۔جہاں بلیو وہیل کھیلنے والی دو طا لبات سامنے آئی ہیں۔دونوں طالبات نے اپنے بازؤں پر تیز دھار آلے سے زخم کر رکھے تھے ۔ایک طالبہ بلیو وہیل کے انیسویں جبکہ دوسری بائسویں راؤنڈ تک پہنچ چکی تھی ۔بلیو وہیل کھیلنے والی وردہ سیکنڈ ائیر جبکہ مناہل فرسٹ ائیر کی طالبہ ہے ۔دونوں کے کیسسز منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کو کالج سے نکال دیا گیا ہے ۔چکی تھی ۔بلیو وہیل کھیلنے والی وردہ سیکنڈ ائیر جبکہ مناہل فرسٹ ائیر کی طالبہ ہے ۔دونوں کے کیسسز منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کو کالج سے نکال دیا گیا ہے ۔

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے