بلوچستان کے نتائج نے پورے ملک کو حیران کر ڈالا

بلوچستان کے نتائج نے پورے ملک کو حیران کر ڈالا، اپ سیٹ کی صورت میں متعدد غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے۔۔۔۔۔کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی سے بھی سینیٹ انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 11 میں سے 4 نشستوں کے غیر

یہ بھی پڑھیں : مریم نواز کے بعد عمران خان پر بھی کیلبری فونٹ والا الزام لگ گیا، کب، کیسے اور کیا کارروائی ڈالی؟ بنی گالہ کیس کے حوالے سے ناقابلِ یقین انکشاف

حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکومتی گروپ کے حمایت یافتہ انوار الحق سنیٹر منتخب، دوسری طرف آزاد امیدوار صادق سنجرانی، احمد خان، جبکہ پشتون خوا میپ کے حمایت یافتہ یوسف کاکڑ بھی کامیاب قرار پا گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے کودہ بابر ، محمد اکرام بھی سینیٹر منتخب ہوگئے۔ 6 نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں جبکہ باقی سیٹو پر ووٹوں کی گنتی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے