بریکنگ نیوز گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

بریکنگ نیوز گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی ؟ اس بار کیا تبدیلی کر دی گئی ؟ بریکنگ نیوز گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی ؟ اس بار کیا تبدیلی کر دی گئی ؟

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔پنجاب میں محکمہ اسکول ایجوکیشن نے گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کردیا، جس کے بعد سرکاری اورنجی سکولوں میں چھٹیاں یکم جون کے بجائے 8 جون سے ہوں گی جبکہ تعطیلات 14 اگست کے بجائے 10 اگست تک ہوں گی۔

سیکرٹری سکول ایجوکیشن اللہ بخش کے مطابق اگرمئی میں موسم زیادہ گرم ہوا توشیڈول میں ردوبدل کیا جاسکتا ہے اوررمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کارصبح 7:00 بجے 11 بجے تک ہوں گے۔واضح رہے کہ رواں سال پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 15 یا 16 مئی کو ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے