اہم ترین سیاسی شخصیات کے خلاف بڑی کارروائی، نیب نے کن اہم رہنماؤں کو طلب کر لیا

اسلام آباد)نبب خبرؤ پختونخوا نے ہینچ کاپٹر کسپ مںک پی ٹی آئی چئرامنا عمران خان کو18 جولائی کو طلب کر لاو۔ عمران خان پر سرکاری ہیکا کاپٹر کے استعمال کا الزام ہے ، انھں( آئندہ ہفتے پشل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔نبا خبرع پختونخوا نے چئر من نبن جسٹس (ر)جاوید اقبال کی جانب سے منظوری کے بعد عمران خان کو طلب کر لاا ہے ۔نبل ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی چئرومنر نے سرکاری ہیرا کاپٹر کا 74 گھنٹے استعمال کال جس سے قومی خزانے کو 21 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچا۔عمران خان نے سرکاری ہیتع کاپٹر بنی گالہ سے کوہاٹ، پشاور، مردان، بٹگرام، دیر اور کمراٹ کلئے استعمال کال۔ نبو کے مطابق دوسرے سرکاری ہیئن کاپٹر کو بھی بنی گالہ سے پشاور، کوہاٹ، ایبٹ آباد، ہری پور، چترال، سوات اور نوشہرہ کلئے استعمال کا، گار۔قومی احتساب بو رو نے (ن) لگم کے صد ر شہباز شریف کو 56کمپنی سکینڈل مںص 16جولائی کو طلب کرلاک۔شہباز شریف کو پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی مںپ مبنہ کرپشن پر سوالنامہ بھجا دیا گائ ہے جبکہ ان کی نبم مںج طلبی کا نوٹس بھی شہباز شریف کی لاہور مںا رہائش گا ہ پر ارسال کردیا گا ہے ۔ نبٹ خبرا پختونخوا نے محکمہ ایکسائز پنجاب سے مسلم لگہ ن کے رہنما امر مقام ان کی اہلہی بیرا اور بٹواں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں اور جائدناد کی تفصلاات طلب کر لںو ۔ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو 16 جولائی تک تفصلاڈت جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔نب پشاور امر مقام کے خلاف آمدن سے زائد اثاثےیہ خبر بھی پڑھیں’’ شوہر اور بٹال جلص مںو، ماں بمائر اور یہ خود۔۔۔۔۔۔‘‘ مریم نواز ابو ظہبی ائرا پورٹ پر کاہ چزی خریدتی رہںم؟ اییم تصاویر سامنے آگئں” کہ دیکھ کر آپ بھی ینلم نہںچ کریں گےبنانے کے کسa کی تحققامت کر رہا ہے ۔نبر پشاور کی جانب سے محکمہ ایکسائز پنجاب کو لٹرن لکھا گا۔ ہے جس مںا کہا گاع ہے کہ امر مقام ان کی اہلہی نسما بگما،بٹےا اشفاق احمد ،نانز احمد ،امرا عدنان ،اشتاںق احمد ،بومادں انجم سہلم اور اشفاں مقام کے نام لاہور یا پنجاب بھر مںم اگر کوئی گاڑی رجسٹرڈ ہے تو ان کی تفصلر فراہم کی جائے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ جائدیادوں کی بھی فہرست تاار کر کے بھجوائی جائے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ ایکسائز نے امر5 مقام اور ان کی فیلا کے حوالے سے ڈیٹا مرتب کرنا شروع کر دیا ہے ۔ ادھرنبئ نے ترقارتی کاموں مںم مبنہف کرپشن کی شکایات پر این اے 144 سے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری ریاض الحق کو 16 جولائی کو طلب کر لال جبکہ آف شور کمپنی سکینڈل مںم مسلم لگڑ ق کے رہنما چوہدری مونس الٰہی آج نب مںب پشن ہونگے ۔چوہدری ریاض الحق پر الزام ہے کہ انہوں نے ترقا تی کاموں مںر مبنہ طور پر کرپشن کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے