اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی گاڑی کم پٹرول میں زیادہ دیر تک چلے

اسلام آباد(مانیرینگ ڈیسک)اگر آپ چاہتےہیں کہ آپ کی گاڑی کم پٹرول میں زیادہ دیر تک چلے تو یہ آسان سی ترکیب آزمائیں اور زندگی کا لطف اٹھائیں،پیر ول کےلئے نئے نرخوں پر عملدرآمد کے بعدصارفین کو پیررول کے استعمال میں ماہرین کی جانب سے کفایت شعاری کے اہم مشورے دیئے گئے ہںد۔ ماہرین نے کاں ہے کہ ٭ سعودی شر ی اور

مقیم غیر ملکی رفتار کی شرح کم کریں ٭ انجن کی گردش میں تخفیف پیدا کریں، انجن جتنا کم چلے گا پیراول اتنا کم خرچ ہوگا ٭ رفتا ر میں یکسانیت رکں ں، لمبے سفر پر رفتار کو کنر ول کرنے والا سسم استعمال کریں ٭ ایک منٹ سے زیادہ کا انتظار کرنا ہوتو گاڑی بند کردیں ٭ ٹائر میں ہوا مثالی شکل میں برںوانے کا خیال رکں م ٭ گاڑی سے” غیر ضروری سامان“ نکال لیں، گاڑی میں وزن زیادہ ہوگا تو پیررول زیادہ خرچ ہوگا ٭ شاہراہوں پر گاڑی کےشیشے بند رکںںد شیشے کےن رکےمو کی صورت میں ایندھن زیادہ خرچ ہوتا ہے۔ خاص طور پر 80کلو میرع فی گٹےضر کی رفتار سے زیادہ تیزگاڑی چل رہی ہو تو ایسی صورت میں شیشے کےزی رکے و پر پیرفول زیادہ خرچ ہوگا ٭ ہوا کے فلرا تبدیل کرانے کا اہتمام کریں ، 20ہزار کلو میر پر ضرور تبدیل کرائیں ٭ 80کلو میرگ فی گٹہہو کی رفتار سے کم پر ایئرکنڈیشن بند کردیا جائے۔ بتروہوگا کہ ایئرکنڈیشن ہلکا رکاد جائے ٭ گاڑیوں کے مالکان بواجی مقررہ وقت پر تبدیل کراتے رہںر اور صفائی کا بین اہتمام کریں ٭ بریک کم سے کم استعمال کریں، ایکسلیٹر کوشدت سے دبانے سے گریز کریں، بریک شدت سے استعمال نہ کریں۔گاڑیوں کے مالکان بواجی مقررہ وقت پر تبدیل کراتے رہںم اور صفائی کا بیئ اہتمام کریں ٭ بریک کم سے کم استعمال کریں، ایکسلیٹر کوشدت سے دبانے سے گریز کریں، بریک شدت سے استعمال نہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے