اناللہ واناالیہ راجعون پیپلزپارٹی میں صف ماتم بچھ گئی ۔۔اہم ترین رہنماکاانتقال

اناللہ واناالیہ راجعون پیپلزپارٹی میں صف ماتم بچھ گئی ۔۔اہم ترین رہنماکاانتقال اناللہ واناالیہ راجعون پیپلزپارٹی میں صف ماتم بچھ گئی ۔۔اہم ترین رہنماکاانتقال پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سرداراحمد پتافی انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے رکن سندھ اسمبلی سرداراحمد پتافی کچھ عرصے سے کینسرکے مرض میں مبتلا تھے۔

جبکہ سرداراحمد پتافی کاپچھلے کچھ عرصے سے کراچی کے ہسپتال میں علاج بھی چل رہاتھا۔ سردارپتافی گھوٹکی سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔سرداراحمد پتافی پیپلزپارٹی کے انتہائی وفادار رہنماؤں میں شمارے کیے جاتے تھے۔ان کی وفات پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹواور سابق صدرآصف زرداری نے اظہارافسوس کیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے