امریکہ کی بد نام زما نہ جیل گو نتا نا مو بے سے 14سا ل بعد پا کستانی رہا، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں بھی بڑی خبر آ گئی‎

امریکہ کی بد نام زما نہ جیل گو نتا نا مو بے سے 14سا ل بعد پا کستانی رہا، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں بھی بڑی خبر آ گئی‎ امریکہ کی بد نام زما نہ جیل گو نتا نا مو بے سے 14سا ل بعد پا کستانی رہا ،تفصیلا ت کے مطا بق آج سے 14سال قبل عبدالر حمن الداخل کو امریکی فوج نے عراق سے جہاد کے الزام میں گر فتارکر کے گوانتا نا مو بے جیل میں قید کر دیا تا ہم الزام ثابت نہ ہو نے پر رہا ئی ملی ۔

عبدالرحمن الداخل رہا ئی کے بعد حافظ آباد پہنچ گیا اور گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ سینکڑوں مسلمان بے گناہ ہو نے کے باوجود اذیت کی قید کا ٹ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں جس سیل میں رکھا گیا تھا اس کے با لکل سا منے کے سیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رکھا گیا تھا ، ڈاکٹر عافیہ صدیقی آج بھی پر عزم دکھا ئی دیتی ہے اور پا کستانیحکو مت کی منتظر ہے۔‎‎

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے