امریکہ کاپھرڈومورکامطالبہ وزیردفاع ڈٹ گئے ۔۔۔دبنگ اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ آصف خواجہ کا کہنا ہے کہ ڈومورکادورگزرگیا، امریکاکوالزام تراشی کے بجائے ا پنے کردارپروضاحت دیناپڑے گی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ آصف خواجہ کا کہنا تھا کہ امریکاکوحقیقت پسندانہ طرزعمل اختیارکرناہوگا،افغانستان کےلیے پاکستان کی

قربانیاں سب کے سا منے ہیں افغان سرزمین کودہشت گردی کےلیے استعمال کیاجاتارہا۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کےلیے خطے کے مفادمیں اقدامات کیے، ہم نے لاکھوں افغان مہاجرین کا بوجھ برداشت کیا۔خواجہ آصف کہتے ہیں کہ افغانستان میں بدامنی رہی توخطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کےلیے خطے کے مفادمیں اقدامات کیے، ہم نے لاکھوں افغان مہاجرین کا بوجھ برداشت کیا۔خواجہ آصف کہتے ہیں کہ افغانستان میں بدامنی رہی توخطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے