الطاف حسین کمرے میں خاتون کہکشاں کےکیاساتھ گل کھلاتے رہے ؟ویڈیومنظرعام پرآگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اینکرپرسن ڈاکٹرعامرلیاقت نے اپنے پروگرام میں ایک خاتون کہکشاں خان کاذکرکیااورکہاکہ یہ خاتون مصطفیٰ عزیزآبادی اورقاسم کے ساتھ مل کرمہم چلاتی ہیں۔یہی وہ کہکشاں خان ہیں جن کے بھائی کامران حیدرنے امریکہ میں خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق معروف اینکرعامرلیاقت نے کہکشاں خان کے الطاف حسین کے ساتھ تعلقات سے پردہ اٹھاتے

ہوئے کہاکہ کامران حیدرکوجب معلوم ہواکہ ان کی بہن کہکشاں خان الطاف حسین کے ساتھ رہ رہی ہیں تویہ بات ان کوبرداشت نہ ہوئی اورانہوں نے امریکہ میں خودکشی کرلی۔انہوں نے مزیدکہاکہ جنوبی افریقہ میں باسط مبین ٹنڈا،ساجدبیلجیم یہ سب لوگ پیمپروالے باباسے ملے ہوئے ہیں اوریہ سائوتھ افریقہ کی ٹیم لندن جانے کےلیے تیارہورہی تھی لیکن ہمارے انکشافات کے بعدیہ ٹیم اب لندن نہیں آرہی۔کہکشاں خان ندیم نصرت کے سخت خلاف تھی ۔پیمپروالے بابانے کہکشاں خان کے کہنے پرندیم نصرت کوماں بہن کی گالیاں دیں۔اس کے بعدان کی اہلیہ کے بارے میں بھی غلیظ الفاظ کہے۔ان کی اہلیہ کانام صبوحی ہے ۔پیمپروالے بابانے ندیم نصرت کی صبوحی سے زبردستی شادی کرائی تھی ندیم نصرت توکسی اورکوپسندکرتے تھے۔عامرلیاقت نے کہاکہ مجھے ایک سوال کاجواب دیاجائے کہکشاں دس دن الطاف حسین کے گھرمیں کیوں رکی تھی اوراس کورابطہ کمیٹی میں کیوں لیاگیاہے۔اوراس کواپناڈائریکٹ نمبرکیوں دیاہے۔ڈائریکٹ نمبرتم کسی کونہیں دیتے ہوتم نے کہکشاں کوکیوں دیاہے؟ڈائریکٹ نمبریاتوندیم نصرت کے پاس تھااورایک زمانے میں میرے پاس تھا۔کبھی مصطفیٰ کمال کے پاس بھی ہواکرتاتھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے