اب ہر شہری کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری

’’ اب ہر شہری کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری، پاکستان کی مشہور کمپنی نے زبردست اعلان کر دیا ’’ اب ہر شہری کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری، پاکستان کی مشہور کمپنی نے زبردست اعلان کر دیا ’’ اب ہر شہری کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری، پاکستان کی مشہور کمپنی نے زبردست اعلان کر دی ’’ اب ہر شہری کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری، پاکستان کی مشہور کمپنی نے زبردست اعلان کر دیا ’’ اب ہر شہری کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری، پاکستان کی مشہور کمپنی نے زبردست اعلان کر دیا

پاکستان کی معروف موبائل فون کمپنی موبی لنک نے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کر دیا ہے. موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی ہے.موبی لنک کی جانب سے صارفین موبی لنک کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے.

موبی لنک اور مشہورآئی ٹی کمپنی وی کام کے درمیان اس سلسلے میں لاہور میں ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے.معاہدے کے تحت موبی لنک کے صارفین بنا بیلنس کے بھی انٹرنیٹ کی سہولت استعمال کر سکیں گے.اس کیلئے بس صارفین کو مفت صارفین کو مفت اںٹرنیٹ کی سہولت کے استعمال کیلئے وی کام کی موبائل ایپ اپنے موبائلز میں انسٹال کرنا ہوگی. جبکہ یہ سہولت دوسری کمپنیوں کے صارفین کو بھی حاصل ہوگی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے