آفریدی کی یونیفارم کے بغیر تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ

آفریدی کی یونیفارم کے بغیر تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اوررنبیرکپورکی متنازع تصاویرسامنے آنے کے بعدسوشل میڈیاصارفین نے جہاں انہیں تنقیدکانشانہ بنایاوہیں ان کی حمایت میں فنکاربرادری بھی میدان میں آگئی ۔ہرکسی نے تصاویرکی مخالفت اورحمایت میں مختلف قسم کےد لائل پیش کیے ۔رنبیرکپوراورماہرہ خان کی تصاویرکامعاملہ ابھی ٹھنڈانہیں ہواتھاکہ نوازشریف کی ریلی کی کوریج کی

وجہ سے نوکری سے ہاتھ دھونے والی ڈاکٹرفضانے معروف پاکستانی کرکٹرشاہدآفریدی کی ایسی تصویرشیئرکردی جس سے سوشل میڈیاپرطوفان آگیا۔تصویرمیں شاہدآفریدی صرف انڈرویئرپہنے دکھائی دے رہے ہیں اور پینٹ نیچے کرکے شرٹ درست کررہے ہیں، ساتھ ہی لکھاکہ ”کیاتضاد ہے؟ آفریدی نے ماہرہ خان سے زیادہ شرمناک فعل کیا ! ہمیشہ ہی عورت پر تنقید، کیوں ؟؟“ٹوئٹ کرنے کی دیرتھی کہ سوشل میڈیاپرطوفان آگیا۔

You May Also Like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے