زیادہ بیویاں، زیادہ بیماریاں

‘زیادہ بیویاں، زیادہ بیماریاں’

زیادہ بیویاں، زیادہ بیماریاں. انسان کا دل چنچل ہوتا ہے۔ کبھی کسی پر آیا اور کبھی کسی دوسرے پر۔ بہت سے معاشروں میں ایک شادی کو تسلیم کیا جاتا ہے۔ لیکن بہتیرے مردوں اور عورتوں کی یہ خواہش رہتی ہے کہ وہ زندگی میں مختلف قسم کے تجربات سے لطف اندوز ہوں۔ یعنی مختلف رشتے بنائیں اور وقت گزاریں۔

بہت سے مذاہب اور دنیا کے بہت سے حصوں میں ایک سے زائد شادی کرنے کا رواج بھی ہے۔ تاہم، کئی مذاہب صرف ایک ہی شریک حیات پر زور دیتے ہیں۔ آج بھی ایک سے زائد شادیاں عام ہیں۔ امریکہ میں بھی دو چھوٹے شہر ہیں، جہاں لوگ کئی شادیوں کی پرانی روایت پر عمل پیرا ہیں۔ ان میں سے ایک یوٹا کک پروو شہر ہے جبکہ دوسرا شارٹ کریک قصبہ ہے۔ اور دونوں ایک دوسرے کے آس پاس آباد ہیں۔

مخصوص جینیاتی بیماریاں

یوٹا کے پروو شہر کے رہائشی ایک عجیب قسم کی بیماری کا شکار ہیں۔ یہاں عیسائیوں کا ایک ایسا فرقہ آباد ہے جو اس مذہب کی اولین ترین روایتوں پر عمل پیرا ہے۔

19ویں صدی میں یہاں کے لوگ پر چرچ آف جیزس کرائسٹ لیٹر ڈے سینٹس یعنی ایل ڈی ایس پر ایمان رکھتے تھے۔ یہ چرچ یہاں کے لوگوں کو کئی شادیوں کا حکم دیتا تھا۔ اس چرچ کے نگران برنگھم ینگ کی 55 بیویوں اور 59 بچے تھے۔ بہر حال بعد میں اس عمل پر پابندی لگا دی گئی۔ لیکن جب تک اس کی اجازت تھی لوگ اپنی خواہش کے حساب سے شادیاں کرتے رہے۔

19ویں صدی میں یہاں کے باشندوں کی ایک ساتھ کی جانے والی کئی شادیوں کا نتیجہ اب اس شہر میں نظر آرہا ہے۔ یہاں کے لوگ ایک خاص قسم کے جینیاتی مرض کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔ یہاں بچے جسمانی اور ذہنی طور پر معذور ہیں۔ عام طور پر یہ بیماری 40 لاکھ افراد میں سے ایک میں ہوتی ہے۔ لیکن پروو شہر میں یہ بیماری 20 ماہ سے تقریبا دو سال کی عمر کے تمام بچوں میں تھی۔ اسے فیومرز ڈیفیشیئنسی کہا جاتا ہے۔

چہرہ عجیب سا

یہ جینیاتی بیماری ہے یعنی ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوتی ہے۔ اس بیماری میں جسم مکمل طور پر تیار نہیں ہو پاتا اور چہرے کی ساخت بھی عجیب ہوتی ہے۔ پیشانی باہر نکلتی آتی ہے۔ آنکھیں پھٹی پھٹی سی ہوتی ہیں۔ کچھ بچے تو بیٹھنے اور چلنے کے قابل بھی نہیں رہ جاتے۔

اس بیماری کی علامات یوٹا کی سرحد سے ملحق شارٹ کریک قصبے میں بھی پائي گئی ہیں۔ درحقیقت، یہ وہ علاقے ہیں جو 20ویں صدی میں ایل ڈی ایس فرقے سے علیحدہ ہو گئے تھے لیکن یہاں بھی لوگ میں متعدد شادیوں کا رواج تھا۔

زیادہ بیویاں، زیادہ بیماریاں

فیومرز کی کمی ایک خاص انزائم کی کمزوری کی وجہ سے ہوتی ہے۔ انزائم کسی بھی جاندار کے لیے انتہائی ضروری ہوتے ہیں اور یہ جسم میں توانائی کی سطح کو برقرار رکھتے ہیں۔

فیومرز کی کمی کے سبب جب انزائم کو توانائی نہیں ملتی تو دماغ کو بھی توانائی نہیں مل پاتی۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ دماغ کام کرنا بند کر دیتا ہے اور جسم کی نشو و نما رک جاتی ہے۔ بعض لوگوں کی حالت اتنی خراب ہو جاتی ہے کہ انھیں عمر بھر کھانے کی نلیوں کی مدد سے رہنا پڑتا ہے۔ وہ جسم پر بیٹھی مکھی بھی نہیں اڑا سکتے۔

فیومرز کی کمی صرف اس صورت میں ہوتی ہے جب بچہ اپنی والدہ اور والد دونوں سے ایک ایک خراب جین حاصل کر لے۔ شارٹ کریک میں یہ بیماری کیوں پھیلی یہ جاننے کے لیے ہمیں تاریخ کے صفحات پلٹنا پڑیں گے۔

دراصل ‘زیادہ بیویاں، زیادہ بیماریاں’ کی وجہ سے پروو شہر اور شارٹ کریک میں ایک ہی خاندان کے بہت سے لوگ ہو گئے۔ نتیجے کے طور پر اکثر ایک ہی خاندان کے دو لوگوں میں شادیاں ہو جاتی ہیں جن میں اس بیماری کے جین ہیں۔ اس کی وجہ سے، یہاں بہت سے بچے فیومرز کی کمی کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔

اب جو بچے یہاں ہیں وہ کسی نہ کسی طرح ایک دوسرے خاندان سے منسلک ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر شارٹ کریک دو خاندانی نام جیسوپ اور بارلو زیادہ ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ آج کی آبادی کا ایک بڑا حصہ جیمز یا بارلو سے آتا ہے۔

زیادہ-بیویاں،-زیادہ-بیماریاں

مؤرخ بنجامن بیسٹلائن کا کہنا ہے کہ شارٹ کریک میں 75 سے 80 فیصد آبادی ایک دوسرے کے ساتھ خون کا رشتہ رکھتے ہیں۔ پوری آبادی میں ہر دوسرے شخص کی جین میں کوئی نہ کوئی خرابی ہے۔ بہت سے بچے سن بلوغ تک پہنچنے سے پہلے مر جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق، ایک صحت مند آبادی کے لیے یہ ضروری ہے کہ شادی مختلف برادریوں کے درمیان ہو تاکہ مختلف جین کے لوگوں سے مختلف قسم کی نئی نسل پیدا ہو۔ لیکن کئی بیویاں رکھنے کی وجہ سے شارٹ کریک کے لوگوں کا جین پول چھوٹا ہو گیا ہے۔ اس کی وجہ سے، شہر کے لوگ فیومرز کی کمی کا شکار ہو رہے ہیں۔

افریقہ میں بھی ‘زیادہ بیویاں، زیادہ بیماریاں’ کا رواج عام ہے۔ کینیا کی پارلیمنٹ نے سنہ 2014 میں ایک بل منظور کیا تھا اور اس کے لیے ایک قانون نافذ کیا ہے۔ مغربی افریقی ممالک میں تو کئی شادیوں کا رواج ہزاروں سالوں سے برقرار ہے اور یہاں کے لوگوں میں بھی جین کی خرابی پائی گئی ہے۔ قصہ مختصر یہ کہ بہتر یہی ہے کہ جہاں تک ممکن ہو، ایک ہی خاتون کے ساتھ نباہ کر لیں ورنہ آپ کی آنے والی نسل کسی سنگین بیماری کا شکار ہو سکتی ہے۔

زرداری ملک چھوڑ کرچلے گئے

زرداری ملک چھوڑ کرچلے گئے سینئرصحافی وتجزیہ کارڈاکٹرشاہدمسعودنے کہاکہ میڈیاپرتوابھی یہ خبرنہیں آئی لیکن میں یہ خبربریک کردیتاہوں اب سے تھوڑی دیرپہلے اسلام آبادمیں ہرطرف ہٹوبچوہٹوبچوہورہی تھی تیزی سے بہت سے گاڑیاں نکلناشروع ہوگئیں اورمیں نے دیکھاکہ یہ کیاہورہاہے یہ اچانک کیاہوگیاہے اتنی ساری گاڑیاں ائیرپورٹ کی جانب کیوں جارہی خیریت توہے کیامعاملہ ہوگیاہے۔توپتاچلاکہ آصف زرداری ملک چھوڑ کرچلے گئے ہیں۔اس بات کاان کی جماعت کے لوگوں کوبھی علم نہیں تھا۔ڈاکٹرشاہدمسعودنے کہاکہ میں نے چندسکینڈ پہلے ان کی پارٹی کے لوگوں سے پوچھاکہ…

"زرداری ملک چھوڑ کرچلے گئے"

دنیا کی سب سے بہترین پاک فوج سے تربیت پانے والا سعودی فوجی چھا گیا ۔۔امریکی فوجیوں کی کیا حالت بنا ڈالی ؟ وڈیو دیکھ کر امریکی فوج غصے سے آگ بگ

دنیا کی سب سے بہترین پاک فوج سے تربیت پانے والا سعودی فوجی چھا گیا ۔۔امریکی فوجیوں کی کیا حالت بنا ڈالی ؟ وڈیو دیکھ کر امریکی فوج غصے سے آگ بگ جدہ(نیوز ڈیسک)پاکستان آرمی کی جانب سے اسلامی ممالک سمیت کئی اہم چھوٹے کمزور ممالک کی فوج کو عسکری تربیت دی گئی جس میں سری لنکا ، سعودی عرب ، ایران ، شام اوردیگر ممالک شامل ہیں۔جدہ میں امریکی فورس کے مقیم کئی اہلکار…

"دنیا کی سب سے بہترین پاک فوج سے تربیت پانے والا سعودی فوجی چھا گیا ۔۔امریکی فوجیوں کی کیا حالت بنا ڈالی ؟ وڈیو دیکھ کر امریکی فوج غصے سے آگ بگ"

پاکستانی زونگ صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری ۔۔۔ کمپنی نے دھماکے دار اعلان کردیا ۔۔۔ عوام خوشی سے جھوم اٹھی

پاکستانی زونگ صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری ۔۔۔ کمپنی نے دھماکے دار اعلان کردیا ۔۔۔ عوام خوشی سے جھوم اٹھی پاکستان میں فورجی کے سب سے بہترین نیٹ ورک زونگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان سے حاصل ہونے والی آمدنی سے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی جائے گی تاکہ ترقی یافتہ پاکستان کا خواب پورا ہو سکے۔زونگ فور جی کے ترجمان اور ڈائریکٹر کارپوریٹ افیئرز و اسٹریٹجی ماہم درد کا…

"پاکستانی زونگ صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری ۔۔۔ کمپنی نے دھماکے دار اعلان کردیا ۔۔۔ عوام خوشی سے جھوم اٹھی"

کراچی کے ڈھابوں او رہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈے کے آملیٹ کھلائے جانے کا نکشاف

کراچی کے ڈھابوں او رہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈے کے آملیٹ کھلائے جانے کا نکشاف کراچی کے ڈھابوں او رہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈے کے آملیٹ کھلائے جانے کا نکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے وائلڈ لائف کے اہلکار اور مضافاتی علاقوں میں موجود کچھوا فارمز کے مالکان اکثر شہر کے ہوٹلوں کو کچھووں کے انڈے فراہم کرتے ہیں ۔یہ انڈے زیادہ تر آملیٹ کی صورت میں گاہکوں کو…

"کراچی کے ڈھابوں او رہوٹلز میں مرغی کی جگہ کچھوے کے انڈے کے آملیٹ کھلائے جانے کا نکشاف"

سونے کی قیمتو ں میں ۵۰روپےتک کا اضا فہ

سونے کی قیمتو ں میں ۵۰روپےتک کا اضا فہ کراچی: (نیوزڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کے اضافے سے 1297 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور42 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔جس کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد ،سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور ،اسلام آباد ،راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں…

"سونے کی قیمتو ں میں ۵۰روپےتک کا اضا فہ"

دپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ سے منگنی کرلی؟

دپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ سے منگنی کرلی؟ ممبئی(نیوز ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان منگنی کی خبروں نے ایک بار پھر بھارتی میڈیا میں ہلچل مچادی۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کا ستارہ ان دنوں عروج پر ہے، دپیکا بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑرہی ہیں، جب کہ ماڈلنگ کی دنیا میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں، تاہم ان کے…

"دپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ سے منگنی کرلی؟"

آفریدی کی یونیفارم کے بغیر تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ

آفریدی کی یونیفارم کے بغیر تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اوررنبیرکپورکی متنازع تصاویرسامنے آنے کے بعدسوشل میڈیاصارفین نے جہاں انہیں تنقیدکانشانہ بنایاوہیں ان کی حمایت میں فنکاربرادری بھی میدان میں آگئی ۔ہرکسی نے تصاویرکی مخالفت اورحمایت میں مختلف قسم کےد لائل پیش کیے ۔رنبیرکپوراورماہرہ خان کی تصاویرکامعاملہ ابھی ٹھنڈانہیں ہواتھاکہ نوازشریف کی ریلی کی کوریج کی وجہ سے نوکری سے ہاتھ دھونے والی ڈاکٹرفضانے معروف پاکستانی کرکٹرشاہدآفریدی…

"آفریدی کی یونیفارم کے بغیر تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ"

را اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں

را اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں را اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں، بھارتی اخبار کا انکشاف، بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے آپس میں گہرے تعلقات ہیں اور اس حوالے سے امریکا کوبھی شدید تحفظات ہیں۔معروف بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را اور کالعدم تحریک…

"را اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں"

Uber London loses licence to operate

Uber London loses licence to operate Uber will not be issued a new private hire licence, Transport for London (TfL) has said. TfL concluded the ride-hailing app firm was not fit and proper to hold a London private hire operator licence. It said it took the decision on the grounds of "public safety and security implications”. Confirming it would appeal against the decision, Uber said it showed the world "far from being open, London is…

"Uber London loses licence to operate"

جسم کے اس حصے پر بھول کر بھی پرفیوم مت لگائیں ۔۔ اس کا نقصان کیا ہے ؟ لرزہ خیز انکشاف

جسم کے اس حصے پر بھول کر بھی پرفیوم مت لگائیں ۔۔ اس کا نقصان کیا ہے ؟ لرزہ خیز انکشاف ‮ برمنگھم (نیوز ڈیسک)پرفیوم کی دلفریب خوشبو کسے اچھی نہیں لگتی ، لیکن شدید گرمی کے موسم میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے کہ کہیں غلط جگہ پرفیوم لگا کر بڑا نقصان نہ کروا بیٹھیں۔دی مرر کی رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پرفیوم اور دھوپ کا ملاپ بہت خطرناک ثابت…

"جسم کے اس حصے پر بھول کر بھی پرفیوم مت لگائیں ۔۔ اس کا نقصان کیا ہے ؟ لرزہ خیز انکشاف"